روزہ دار کا سونا عبادت ہے پيغمبر خدا صلى الله عليه و آله وسلم الصَائمُ في عِبادَةِ اللّهِ و إن كانَ نائماً عَلى فِراشِهِ، مَا لَم يَغتَبْ مُسلِماً روزہ دار کا بستر پر سونا عبادت شمار ہوتا ہے جب تک کہ وہ کسی مسلمان کی غیبت نہ کرے۔ بحار الانوار، ج 78، ص 326، ح 4 184 viewsImamRezaUr, 17:32