Get Mystery Box with random crypto!

روزہ کے فائدے امام على عليه السلام نَومُ الصائمِ عِبادَةٌ | Imam Reza Shrine

روزہ کے فائدے

امام على عليه السلام

نَومُ الصائمِ عِبادَةٌ، و صَمتُهُ تَسبيحٌ، و دُعاؤهُ مُستجابٌ، و عَمَلُهُ مُضاعَفٌ.إنّ للصائمِ عِندَ إفطارِہِ دَعوَةً لا تُرَدُّ۔

روزہ دار کا سونا عبادت، اس کی خاموشی تسبیح، اس کی دعا مستجاب ہے، روزہ دار کے اعمال چند برابر ہو جاتے ہیں اور افطار کے وقت اس کی دعا ردّ نہیں ہوتی ہے۔

الدعوات، ج 27، ص 45 و 46