بے فائدہ روزه امام علی عليہ السلام كَمْ مِنْ صَائِمٍ لَيْسَ لَهُ مِنْ صِيَامِهِ إِلاَّ اَلْجُوعُ وَ اَلظَّمَأُ بہت سے روزہ دار ایسے ہیں کہ جن کو اپنے روزے سے بھوک اور پیاس کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ نهج البلاغه، حكمت 145 127 viewsImamRezaUr, 15:41