چودھویں دن کی دعا اَللّٰهُمَّ لاَ تُؤاخِذْنِی فِیهِ بِالْعَثَراتِ وَأَقِلْنِی فِیهِ مِنَ الْخَطایا وَالْهَفَواتِ اے معبود! آج کے دن لغزشوں پر میری گرفت نہ فرما اس میں میری خطاؤں اور فضول باتوں سے درگزر کر وَلاَ تَجْعَلْنِی فِیهِ غَرَضاً لِلْبَلایا وَالاَْفاتِ، بِعِزَّتِکَ یَا عِزَّ الْمُسْلِمِینَ اور آج مجھ کو مشکلوں اور مصیبتوں کا نشانہ قرار نہ دے بواسطہ اپنی عزت کے اے مسلمانوں کی عزت۔ 33 viewsImamRezaUr, 00:38