Get Mystery Box with random crypto!

๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑ روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السل | Imam Reza Shrine

๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑
روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
خَالِدِينَ فِيهَا لَا يُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَلَا هُمْ يُنظَرُونَ ‎﴿آل عمران، 88﴾‏

ترجمہ: وہ ہمیشہ اس لعنت (پھٹکار) میں گرفتار رہیں گے۔ نہ ان کے عذاب میں تخفیف (کمی) کی جائے گی اور نہ انہیں مہلت دی جائے گی.

تفســــــــیر قــــرآن:

ہمیشہ کی لعنت اور ناقابل تخفیف عذاب مرتدوں کی سزا.
اللہ تعالیٰ بغیر مہلت کے مرتدوں اور یہودی و عیسائیوں کے کفار کو عذاب کرتا ہے.
گناہگاروں کے علم و آگاہی کا ان کے عذاب کی تعداد اور اس کی کیفیت میں مؤثر ہونا.
یہود و نصاریٰ اور مرتدوں کا اللہ تعالیٰ کی نظر اور توجہ سے محروم ہونا.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•