Get Mystery Box with random crypto!

حلال چیزوں میں حساب امام حسن مجتبی علیہ السلام إنَّ ال | Imam Reza Shrine

حلال چیزوں میں حساب

امام حسن مجتبی علیہ السلام

إنَّ الدُّنْيا فى حَلالِها حِسابٌ، وَ فى حَرامِها عِقابٌ، وَفِى الشُّبَهاتِ عِتابٌ، فَأنْزِلِ الدُّنْيا بِمَنْزَلَةِ الميتَةِ، خُذْمِنْها مايَكْفيكَ.

دنیا کی حلال چیزوں میں حساب اور حرام میں عذاب ہے اور شبہ ناک چیزوں میں سرزنش ہے لٰہذا دنیا کو مردار سمجھو اور اس سے بقدر ضرورت استفادہ کرو۔

بحار الانوار، ج 44، ص 138، ح 6