Get Mystery Box with random crypto!

رسول کے بعد مظلوم رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم يَ | Imam Reza Shrine

رسول کے بعد مظلوم

رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

يَا عَلِيُّ أَنْتَ اَلْمَظْلُومُ مِنْ بَعْدِي فَوَيْلٌ لِمَنْ ظَلَمَكَ وَ اِعْتَدَى عَلَيْكَ وَ طُوبَى لِمَنْ تَبِعَكَ وَ لَمْ يَخْتَرْ عَلَيْكَ ۔

اے علی! تم پر میرے بعد ظلم ہوگا اور لعنت ہو اس پر جو تم پر ظلم و زیادتی کرے اور وہ خوش قسمت ہے جو تمہاری پیروی کرے اور تم پر کسی کو ترجیح نہ دے۔

عيون اخبار الرضا، ج 1، ص 303