Get Mystery Box with random crypto!

سب سے بڑا گناہ امام علی علیه السلام أشَدُّ الذُّنُوبِ مَ | Imam Reza Shrine

سب سے بڑا گناہ

امام علی علیه السلام

أشَدُّ الذُّنُوبِ مَا استَهَانَ بِهِ صَاحِبُهُ۔

سب سے سنگین گناہ وہ ہے جس کو انجام دینے والا سبک سمجھے۔

نهج البلاغه حکمت 348