یتیموں کے ساتھ شفقت سے پیش آؤ امام على علیہ السلام ما مِن مُؤمِنٍ و َلا مُؤمِنَةٍ يَضَعُ يَدَہُ عَلى رَاسِ يَتيمٍ تَرَحُّما لَهُ إِلاّ كَتَبَ اللّه لَهُ بِكُلِّ شَعرَةٍ مَرَّت يَدُہُ عَلَيها حَسَنَةً۔ جو مومن اور مومنہ کسی یتیم کے سر پر دستِ شفقت پھیرے، خداوند عالم ہر بال کے بدلے جس پر اس کا ہاتھ لگا ہے ایک نیکی لکھتا ہے۔ وسایل الشیعه، ج21، ص 375 155 viewsImamRezaUr, 08:03