Get Mystery Box with random crypto!

دنیا اعمال کی جگہ ہے امام علی علیہ السلام إنَّ الْیَوْمَ | Imam Reza Shrine

دنیا اعمال کی جگہ ہے

امام علی علیہ السلام

إنَّ الْیَوْمَ عَمَلٌ وَ لاحِسابَ، وَ غَداً حِسابٌ وَ لَا عَمَل.

آج عمل کا دن ہے حساب و کتاب کا نہیں اور کل(قیامت) حساب و کتاب کا دن ہوگا عمل کا نہیں۔

شرح نهج البلاغه ابن عبده، ج 1، ص 41