Get Mystery Box with random crypto!

بہترین لوگوں کی پہچان پيغمبر خدا صلی الله عليه و آله وسلم | Imam Reza Shrine

بہترین لوگوں کی پہچان

پيغمبر خدا صلی الله عليه و آله وسلم:

اَلا اُنَـبِّـئُـكُمْ بِخيارِكُمْ؟ قالوا: بَلى يا رَسولَ اللّهِ. قالَ اَحاسِنُـكُم اَخْلاقا اَلْمُوَطِّـئُونَ اَكْنافا، اَلَّذينَ يَأْلِفونَ وَ يُؤْلَفونَ۔

کیا میں تمہیں بہترین لوگوں سے آگاہ نہیں کروں؟ اصحاب نے کہا: کیوں نہیں یا رسول اللہ، آپ نے فرمایا: جو سب سے زیادہ نیک اخلاق، جو نرم مزاج اور بے ضرر ہیں اور جو دوسروں سے مانوس ہوتے ہیں اور دوسرے ان سے محبت و الفت رکھتے ہیں۔

بحارالانوار، ج 71، ص 396، ح 76