دوسروں کی مشکلات کو حل کرو امام علی رضا عليه السلام: مَـن فـرّج عن مـومـن فـرّج الله عَن قَلبه یـَوم القیمة۔ جو کوئی اپنے کسی مومن بھائی کی مشکل کو حل کرے گا خداوند عالم روز قیامت اس کی مشکل کو حل فرمائے گا۔ اصول کافى، ج 3، ص 268 94 viewsMazhar Naqvi, 07:30