Get Mystery Box with random crypto!

شیعہ قوی وطاقتور ہوں گے امام زین‌العابدین علیه‌السلام: ا | Imam Reza Shrine

شیعہ قوی وطاقتور ہوں گے

امام زین‌العابدین علیه‌السلام:

اِذا قامَ قائمُنا أَذهَبَ اللهُ عَزَّوجلّ عَن شیعَتِناَ العاهَةَ وَ جَعَلَ قُلوبَهُم كَزُبَرِ الحَدیدِ وَ جَعلَ قُوّةَ الرَّجلِ مِنُهم قُوَّةَ اَربعینَ رَجُلاً.

جب ہمارا قائم ظہور کرے گا خداوند عالم شیعوں سے مصیبتوں اور آفتوں کو دور کر دے گا اور ان کے دلوں کو لوہے کی طرح مستحکم بنا دے گا اور شیعوں کے ایک مرد کی طاقت چالیس لوگوں کے برابر قرار دے گا۔

بحارالانوار، ج 52، ص 317