Get Mystery Box with random crypto!

۩๑▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬๑۩๑ روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام | Imam Reza Shrine

۩๑▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬๑۩๑

روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم

فَقَدْ كَذَّبُوا بِالْحَقِّ لَمَّا جَاءَهُمْ ۖ فَسَوْفَ يَأْتِيهِمْ أَنبَاءُ مَا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ (05)

ترجمہ: چنانچہ انہوں نے اس حق (قرآن) کو بھی جھٹلایا جب وہ ان کے پاس آیا۔ سو عنقریب ان باتوں کی خبریں ان کے پاس آجائیں گی جن کا وہ مذاق اڑاتے رہے ہیں۔

تفســــــــیر قــــرآن:

كفار مكہ نے قرآن كے بعنوان معجزہ نازل ہوتے ہى اسے جھٹلانا شروع كرديا، بغير غور و فكر كے، حق (قرآن) كو جھٹلانا، اللہ كى جانب سے سرزنش و ملامت كا باعث بنتا ہے
آيات الھى ميں غور و فكر كرنے كى ضرورت، غور و فكر كے بغير آيات كو جھٹلانے پر مذمت، مندرجہ بالا مفہوم كو بيان كررہى ہے
دوسرى آيات الہى كو جھٹلانے كى نسبت، قرآن كو جھٹلانا زيادہ مذمت كے لائق ہے، آيات الھى كو جھٹلانا، حق كو جھٹلانا ہے
آيات الہى سے روگردانی، حق كو جھٹلانا ہے، حق كے مقابلے ميں آنا اور اسے جھٹلانا، آيات الہى سے روگردانى كى راہيں ہموار كرتا ہے
روگردانى كرنا، جھٹلانا اور مذاق اڑانا، آيات الہى اور قرآن سے كفار كى جنگ كے (اہم ترين) مراحل ہيں
حق (يعنى قرآن اور دوسرى آيات الہی) كا مذاق اڑانے والوں اور اس كى تكذيب كرنے والوں كے لئے برے انجام اور عذاب الہى كا آمادہ ہونا
صدر اسلام كے كفار كے تمسخر كے باوجود خداوند متعال كا پيغمبر اكرم(ص) اور اسلام كى عنقريب فتح و كاميابى اور ترقى و ظہور كى خوشخبرى دينا

•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راہنما، سورہ انعام
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR

https://www.instagram.com/imamrezaur

https://t.me/ImamRezaUR

•┈┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کے نئے فیس بک پیج کا لینک

https://www.facebook.com/Imam-Reza-Shrine-Urdu-100392782466552

روضہ منورہ امام رضا ع کے واٹس ایپ گروپ کا لینک 09

https://chat.whatsapp.com/973NaPSkAMQ6lZ8rHmGioj