Get Mystery Box with random crypto!

امام علی رضا علیہ السلام: جب تک مومن میں تین خصلتیں نہیں پا | Imam Reza Shrine

امام علی رضا علیہ السلام:

جب تک مومن میں تین خصلتیں نہیں پائی جائیں گی اس وقت تک وہ مومن نہیں ہے: ایک پروردگار کی خصلت، ایک نبی کی خصلت اور ایک ولی اللہ کی خصلت۔

پروردگار کی خصلت: راز کو چھپانا ہے
نبی کی خصلت: لوگوں کے ساتھ نرمی سے پیش آنا ہے
ولی اللہ کی خصلت: مصیبتوں اور پریشانیوں میں صبر کرنا ہے۔

تحف العقول، 442