Get Mystery Box with random crypto!

نفس کی پیروی میں ہلاکت ہے امام علی رضا علیہ السلام: إيّا | Imam Reza Shrine

نفس کی پیروی میں ہلاکت ہے

امام علی رضا علیہ السلام:

إيّاكَ أن تَتبَعَ النَّفسَ هَواها فَإنَّ في هَواها رَداها

خواہش نفس کی پیروی سے بچو، بیشک نفس کی پیروی میں ہلاکت ہے

مشكاة الانوار، ص 455