امام کی کثرت عبادت و بندگی اِحْتَفِظْ بِهَذَا اَلْقَمِيصِ فَقَدْ صَلَّيْتُ فِيهِ أَلْفَ لَيْلَةٍ كُلَّ لَيْلَةٍ أَلْفَ رَكْعَةٍ وَ خَتَمْتُ فِيهِ اَلْقُرْآنَ أَلْفَ خَتْمَةٍ اے دعبل! اس پیراہن کی حفاظت کرنا کیونکہ اس میں، میں نے ہزار راتیں نماز پڑھیں اور ہر رات میں ہزار رکعت نماز پڑھی ہے اور ہزار مرتبہ قرآن ختم کیا ہے۔ بحار الانوار ج 79، ص 309 66 viewsMazhar Naqvi, 12:31