Get Mystery Box with random crypto!

روز قیامت نظر رحمت ہوگی امام جعفر صادق عليه السلام: مَن | Imam Reza Shrine

روز قیامت نظر رحمت ہوگی

امام جعفر صادق عليه السلام:

مَن زَوَّجَ أعزَبا كانَ مِمَّن يَنظُرُ اللّهُ إلَيهِ يَومَ القِيامَةِ۔

جو کسی جوان لڑکی یا لڑکے کی شادی کرائے ایسا شخص ان لوگوں میں سے ہوگا جن پر روز قیامت خداوند عالم کی خاص نظر رحمت ہوگی۔

اصول كافى، ج 5، ص 331