Get Mystery Box with random crypto!

مجھے اس پر تعجب ہے امام سجاد علیہ السلام: عَجَباً كُلّ ا | Imam Reza Shrine

مجھے اس پر تعجب ہے

امام سجاد علیہ السلام:

عَجَباً كُلّ الْعَجَبِ لِمَنْ عَمِلَ لِدارِ الْفَناءِ وَتَرَكَ دارَ الْبقاء۔

بے حد تعجب ہوتا ہے اس شخص پر جو دار فانی کے لئے تو سر گرم ہے لیکن دار بقاء کے لئے کچھ نہیں کرتا۔

بحارالأنوار، ج 73، ص، 127، ح، 128