گناہ سے زیادہ بدتر امام سجاد علیه السّلام: إیّاکَ و الإبتهاجَ بالذَّنبِ، فَإنَّ الإبتهاجَ بِهِ اَعظَمُ مِن رُکوبِهِ گناہ پر خوشحال ہونے سے بچو اس لئے کہ گناہ پر خوشحال ہونا خود گناہ سے زیادہ بدتر ہے۔ کشف الغمه، ج 2، ص 108 119 viewsMazhar Naqvi, 12:30