زندہ دل لوگ امام علی رضا علیہ السلام: مَن جَلَسَ مَجلِسًا يُحيي فيهِ أمرَنا لَم يَمُت قَلبُهُ يَومَ تَموتُ القُلوبُ۔ جو ان مجلسوں میں بیٹھے جس میں ہمارے فرامین اور ہماری یاد تازہ ہوتی ہے، اس روز جب سارے دل مرے ہوئے ہوں گے وہ دل نہیں مرے گا۔ عيون أخبار الرضا،ج 1 ص 294 ح 48 35 viewsMazhar Naqvi, 12:31