لاجواب علیؓ جیسا مشیر اسؓ کا سخیؓ جیسا سفیر اسؓ کا عمرؓ جیسا وزیر اسؓ کا محمدؐ خود ہے پیر اسؓ کا اسے بوبکرؓ کہتے ہیں صداقت کی سند ہے وہ نبوت کی مدد ہے وہ وفاداروں کا جد ہے وہ ہر اک باطل کا رد ہے وہ اسے بوبکرؓ کہتے ہیں : طوبیٰ مہک @madhesahabachainal ☜ ▬▬▬ ▬▬▬ 508 views13:24