Get Mystery Box with random crypto!

شان صدیق اکبر رض پر رباعی کھلتا ہے صحیفے کی طرح بابِ خلافت | 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸

شان صدیق اکبر رض پر رباعی

کھلتا ہے صحیفے کی طرح بابِ خلافت
بھاری ہے بہت کفر پہ اک شیخ ِثقیفہ

تم پیٹتے رہ جاؤ لکیر اپنے حسد کی
صدیق نبی کا ہے بلافصل خلیفہ

شاعر: نادر صدیقی
┏╮/╱
╰ @madhesahabachainal
╱/ ╰┛