منقبت۔۔۔حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ۔۔ وصف یار غار ہے کل فدائے یار ہے عشق دنگ ہے میاں سانپ شرمسار ہے خود نبی ص ہے معترف شان بے کنار ہے ہاشمی جناب ص کا پہلا پاسدار ہے ایک ہی دیار تھا ایک ہی مزار ہے ان کی ذات_ باصفا دین کا وقار ہے کاذبوں کے واسطے نام ذوالفقار ہے : مظہر فرید بابا وٹو @madhesahabachainal ☜ 158 views16:19