Get Mystery Box with random crypto!

نعتِ رسولﷺ و شان صحابہؓ آقا ﷺ تیرے دیوانوں کا میں ادنیٰ سا دی | 🌸 مدحِ صحابہؓ پر اشعار 🌸

نعتِ رسولﷺ و شان صحابہؓ

آقا ﷺ تیرے دیوانوں کا میں ادنیٰ سا دیوانہ
پھرتا ہوں ہتھیلی پہ یہ جاں لئے نزرانہ

میں جتنا صحابہؓ کے عنوان پہ لکھتا ہوں
کیا راز ہے رب جانے بھرتا نہیں پیمانہ

میں رند محمد ﷺ ہوں مے نوش صحابہؓ ہوں
پیتا ہوں پلاتا ہوں ہے جاری یہ میخانہ

جو بھونکے صحابہؓ کو ابلیس کا سالا ہے
اللہ نے جہنم میں اُسے اُلٹا ہے لٹکانا

ہو ختم نبوت یا ناموسِ صحابہؓ ہو
منکر اُن دونوں کا اک کالا ہے اک کانا

ہم کیوں نہ رکھیں اُن کی عظمت کے علم اونچے
دنیا میں جھنیں ارشد ملا خلد کا پروانہ

: مفتی سعید ارشد
الحسینی کراچی
@madhesahabachainal ☜