Get Mystery Box with random crypto!

*حضرت شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم کی پسندیدہ نعت* کل | مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

*حضرت شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم کی پسندیدہ نعت*

کل سید سلمان گیلانی صاحب کی تحریر:
*ہزار کا کڑکتا نوٹ*
یہاں بھیجی گئی تھی ۔۔۔جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ حضرت شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم نے انہیں ان کی ایک نعت
*عرش و کرسی سے بالا ہے بام آپ کا*
پر *1000* روپے انعام سے نوازا تھا

تحریر بھیجنے کے بعد بہت سارے احباب نے مذکورہ نعت کی فرمائش کی۔۔۔
2008 کی اس تقریب کی نعت تو میسر نہیں تھی تاہم اسی سال کی ایک مجلس کی ویڈیو میسر آگئی جس میں سلمان گیلانی صاحب حضرت شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم کے دفتر میں یہی نعت سنا رہےہیں۔۔۔
*"معارفِ عثمانی"* کی طرف یہ ویڈیو آپ حضرات کی خدمت میں پیش ہے۔۔۔۔