Get Mystery Box with random crypto!

السلام علیکم! محترم ممبران! کافی وقت سے چینل میں روزانہ کی | مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

السلام علیکم!

محترم ممبران! کافی وقت سے چینل میں روزانہ کی بنیاد پر کام نہیں ہو رہا تھا ـ بیانات کا سلسلہ بھی بند کیا ہوا تھا ـ لیکن ان شاءاللہ آج سے بیانات کتب وغیرہ کا سلسلہ واپس شروع کیا جا رہا ہے ـ احباب دعا فرمائیں کہ اللہ پاک استقامت کے ساتھ احسن طریقے سے کام کرنے کی توفیق دے آمین ـ

نوٹ ! چینل کا رابطہ بوٹ بنادیا ہے جن احباب کو بیانات کتب یا چینل کے متعلق بات کرنی ہو تو میسج بھیج سکتے ہیں براہ کرم حضرت سے ملاقات یا نمبر وغیرہ کے متعلق رابطہ نہ فرمائے ـ جزاکم اللہ خیرا

رابطہ بوٹ @Muftitqichanal_Rabtabot