Get Mystery Box with random crypto!

‏معاشی مشکلات کے اس وقت میں جب عوام بنیادی ضروریات کو ترس رہے | مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

‏معاشی مشکلات کے اس وقت میں جب عوام بنیادی ضروریات کو ترس رہے ہیں افسوس ہے کہ بجٹ میں نئے سنیماؤںں کے فروغ کے لئے ٹیکس کی چھوٹ دی جارہی ہے دوسری طرف بجٹ میں سودی نظام سے چھٹکارے کے لئے کسی ابتدائی قدم کا بھی کوئی ذکر نہیں اناللہ واناالیہ راجعون