Get Mystery Box with random crypto!

*حقیقی عقلمند شخص کی پہچان اور آخرت کی تیاری کا طریقہ* ----- | مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

*حقیقی عقلمند شخص کی پہچان اور آخرت کی تیاری کا طریقہ*
-------جمعہ بیان------------
شیخ الاسلام حضرت مولانا *مفتی محمد تقی عثمانی* صاحب مدظلہ
(25 شوال 1443ھ-27 مئی 2022ء)
حدیثِ مبارکہ:
*الكَيِّسُ مَنْ دَانَ نَفْسَهُ وَعَمِلَ لِمَا بَعْدَ المَوْتِ، وَالعَاجِزُ مَنْ أَتْبَعَ نَفْسَهُ هَوَاهَا وَتَمَنَّى عَلَى اللَّهِ*
سنن الترمذي(2459 )
کی بصیرت افروز تشریح
----
*مکمل بیان:*



----
*اس بیان کے چند اہم شارٹ کلپس:*

*1. عقلمندوں سے متعلق ہمارے معیارات اور حقیقی عقلمند*



*2. دنیا ہماری منزل نہیں، ایک سفر ہے*



*3. آخرت کے امتحان میں کامیابی پر انعام اور ناکامی پر عذاب*



*4. آخرت کا پرچہ آوٹ کردیا گیا*



*5. آخرت کے امتحان کیلئے طالب علم کے دنیاوی امتحان کی مثال*



*6. مقاصد کے حصول کیلئے خواہشات کی قربانی*



*7. ہارون الرشید اور بہلول مجذوب کا واقعہ*



*8. آخرت کی تیاری کیلئے نبیٔ کریم ﷺ کا اسوۂ حسنہ*



*9. عمل سے غافل اور محض آرزوئیں باندھنے شخص کی پہچان*



*10. آخرت کی تیاری کیلئے مراقبۂ موت*





اسی حدیث کی تشریح کے حوالے سے حضرات والا کا گذشتہ سال کا بھی ایک بیان ہے۔اس کا لنک بھی ساتھ منسلک ہے۔



----------

حضرت والا مدظلہم کے جمعۃ المبارک کے اس سال کے اور سابقہ بیانات کیلئے درج ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں:
t.ly/e-aB
------
از:
*میڈیا سنٹر-جامعہ دارالعلوم کراچی*
02ذی القعدہ 1443ھ
02 جون 2022.L