Get Mystery Box with random crypto!

موجودہ ملکی حالات میں عام آدمی کے کرنے کے کام فکرانگیز خطاب-- | مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

موجودہ ملکی حالات میں عام آدمی کے کرنے کے کام
فکرانگیز خطاب-----دردمندانہ اپیل
----
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ نے چند ہفتے قبل جمعۃ المبارک کے بیان میں بڑی دردمندی کے ساتھ ملکی حالات کے تناظر میں انتہائی اہم اور فکر انگیز خطاب فرمایا۔،جس میں وطنِ عزیز کے حالیہ سیاسی و معاشی حالات کے تناظر میں مسلمانوں کو اصلاحِ احوال کی طرف فکرمند کرتے ہوئے مملکتِ خداد پاکستان کی قدر کرنے کی طرف متوجہ فرمایا اور آخر میں موجودہ پریشان کن حالات میں بچاؤ کے راستوں کی طرف بھی رہنمائی فرمائی۔، یہ خطاب بہت ہی اہم ہے اور اسے ہر طبقۂ فکر تک پہنچانے کی ضرورت ہے۔ ائمۂ حضرات اپنے جمعہ بیانات میں لوگوں کو اس طرف متوجہ کر سکتے ہیں۔ یہ بیان تحریری شکل میں پیشِ خدمت ہے۔
جمعۃ المبارک بیان
بمقام: جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی
بتاریخ :
18 شوال 1443ھ
20 مئی 2022ء