Get Mystery Box with random crypto!

*مہنگائی کے حالات اور قدرتی وسائل میں اسراف کا رویہ* -------ج | مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

*مہنگائی کے حالات اور قدرتی وسائل میں اسراف کا رویہ*
-------جمعہ بیان------------
شیخ الاسلام حضرت مولانا *مفتی محمد تقی عثمانی* صاحب مدظلہ
(10شوال 1443ھ-10 جون 2022ء)
*مکمل بیان:* اس لنک پر



----
*اس بیان کے چند اہم شارٹ کلپس:*

*1. کھانے پینے میں اسراف کی ممانعت*




*2. اسراف اور فضول خرچی کیا ہے؟*




*3. دعوتوں میں کھانے کا اسراف*




*4. مہنگائی کا دور دورہ اور کھانے کا ضیاع*




*5. قدرتی وسائل کے استعمال میں اسراف(پانی-گیس-بجلی)*




*6. نبی کریم ﷺ کتنے پانی سے وضو فرماتے؟*




*7. نبی کریم ﷺ کتنے پانی سے غسل فرماتے؟*




*8. پانی کے استعمال میں احتیاط اور ہماری ذمہ داریاں*





اسراف ہی کے موضوع پر حضرت والا مدظلہم کا 2014 میں، اتوار کی اصلاحی مجلس میں کیا گیا ایک اور بیان بھی ہے۔ وہ بھی بہت اہم ہے، اس کا عنوان تھا:
*’’اسراف کا گناہ اور اس کی اقسام‘‘*
اس کا لنک بھی ساتھ منسلک ہے۔:



----------

حضرت والا مدظلہم کے جمعۃ المبارک کے اس سال کے اور سابقہ بیانات کیلئے درج ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں:
t.ly/e-aB
------
از:
*میڈیا سنٹر-جامعہ دارالعلوم کراچی*
17 ذیقعدہ 1443ھ
17 جون 2022.