Get Mystery Box with random crypto!

*’’یـــــادیں‘‘ -57ویں قســـــط* شیخ الاســـــــلام | مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

*’’یـــــادیں‘‘ -57ویں قســـــط*

شیخ الاســـــــلام حضرت مولانا مفتی *محمـــــــد تقی عثـــــــمانی* صاحب دامـــــــت برکاتہم کی خودنوشـــــــت سوانح *’’یادیں‘‘* کی *57ویں قسط* جو کہ جـــــــامعہ *دارالعـــــــلوم کراچی* کے ترجمـــــــان *ماہنامہ البـــــــلاغ* کے (محرم الحرام 1444ھ/ ستمبر 2022ء ) کے شـــــمارے میں شـــــائع ہوئی ہے، یہ قســـــط *’’معــــــــــارفِ عثــــــــــمانی‘‘* کے قـــــارئین کیلئے یہاں پیش کی جارہی ہے۔
*بسلسلہ: ’’معـــــارفِ عثمانی‘‘-*

اب آپ یادیں کی سابقہ اور موجودہ تمام اقساط حضرت والا دامت برکاتہم کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی ملاحظہ فرماسکتے ہیں
*https://muftitaqiusmani.com/ur* //
█▓█ *معارف عثمانی* █▓█
24 اگست 2022.
---------
*اس قسط کے چند اہم موضوعات*
... اس قسط سے میں حضرت والا مدظلہم نے سود کے خاتمے اور اسلامی نظامِ معیشت کے نفاذ کیلئے مختلف مالیاتی اداروں سے اپنی وابستگی کی مزید تفصیل بیان کرنے کے ساتھ ساتھ، ان اسلامی مالیاتی اداروں سے ملنے والے اعزادئیے کی تفصیل بیان فرماتے ہوئے اپنے چند اصول بھی بیان فرمائے ہیں، جو اس قسم کے اداروں میں کام کرنے والے اہلِ علم کیلئے دستور کی حیثیت رکھتے ہیں۔
...نیز غیر سودی بنکوں کی طرف سے 1990 میں بحرین میں قائم کردہ ادارے:
*ھیئۃ المحسابۃ والمراجعۃ للمؤسسات المالیۃ الاسلامیہ*
کے قیام کے بعد اس کی طرف سے تیار کردہ شرعی معیارات () کی اسلامی اقتصادی اداروں میں عملی تنفیذ کیلئے کوششیں کرنے اور اس کے بارآور ہونے کا بھی ذکر کیا ہے۔
...علاوہ ازیں اسلامی بنکوں میں رائج *’’صکوک المشارکہ‘‘* میں مروج کامیوں کی درستگی کیلئے عملی اقدامات کا ذکر کیا ہے اور اس حوالے سے اپنا ایک دلچسپ واقعہ بھی بیان کیا ہے۔ جس میں حضرت نے بتایا ہے کہ: ’’*کس طرح ایک پاکستانی ملا کے ایک بیان نے مالیاتی بازار میں زلزلہ ڈال دیا۔‘‘*
♡ ㅤ   ❍ㅤ     ⎙    ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ