Get Mystery Box with random crypto!

اجازتِ حدیث کی مجلس اور احادیثِ مسلسلہ کی اجازت۔ ----------- | مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

اجازتِ حدیث کی مجلس اور احادیثِ مسلسلہ کی اجازت۔
-----------
شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم نے دس محرم الحرام 1444ھ کو حسبِ سابق جامع مسجد جامعہ دارالعلوم کراچی میں علما و طلبا کو احادیثِ مسلسلہ کی اجازت مرحمت فرمائی تھی۔اور "مسلسلات" کے ساتھ ساتھ "المدونۃ الجامعہ" کے اسّی مآخذ اور اپنی تمام مرویات کی اجازتِ عامہ بھی عطا فرمائی۔
حضرت والا نے درج ذیل مسلسلات کی اجازت عنایت فرمائی:

1) مسلسل بقراءۃ سورة الصفّ.
2) مسلسل بالمحبة.
3) مسلسل بوضع الید علی الرأس۔
4) مسلسل بیوم عاشورہ۔
5) مسلسل بالعد على الأصابع.
6) مسلسل بالقبض على اللّحية.
7) مسلسل بالمصافحة.
8) مسلسل بتشبيك اليد.
اس اہم مجلس کی ریکارڈنگ بھیجی جارہی ہے،

معارف عثمانی
24 اگست 2022.
---------
♡ ㅤ   ❍ㅤ     ⎙    ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ