Get Mystery Box with random crypto!

* سورہ انعام کی ایک خاص فضیلت * بعض روایات میں حضرت | نفحات القران

* سورہ انعام کی ایک خاص فضیلت *

بعض روایات میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے منقول ہے کہ یہ سورہ (سورہ انعام) جس مریض پر پڑھی جائے اللہ تعالٰی اس کو شفا دیتے ہیں _

((معارف القرآن ٣/ ٥١٢))
====================
از عصمت خان قاسمی پاتورڈوی