Get Mystery Box with random crypto!

سرعت انزال، کمر درد کا بہترین دیسی نسخہ نسخہ الشفاء : ڈلی شنگ | طبی معلومات

سرعت انزال، کمر درد کا بہترین دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء :
ڈلی شنگرف 10 گرام لیکر بھلانوہ 125 گرام نیم کوفتہ کے درمیان میں رکھ کر کسی توے پر آگ نرم پر رکھیں،جب تیل بھلاوہ خشک ہو جائے اور چھلکا بالکل جلے نہیں صرف خشک ہوجائے تو شنگرف کو نکال لیں، آنکھوں کو بھلاوہ کے دھوئیں سے بچائیں، مندرجہ بالا شنگرف 6 گرام، لونگ باریک شدہ 6 گرام، جائفل 6 گرام، زعفران خالص 6 گرام، افیون خالص 6 گرام، جاوتری عمدہ 6 گرام، سب کو سفوف بنا کر قدرے عرق برگ بھنگ سے رگڑ کر گولیاں بقدر دانہ مسور بنا لیں۔

مقدار خوراک :
ایک گولی ہمراہ برگِ پان یا شہد یا آب ادرک استعمال کریں۔

فوائد :
دمہ، سرعت انزال، اسہال پیچش، بھوک کی کمی، سردرد، کمردرد، چھاتی کا درد، اور کھانسی ہر قسم کی

نوٹ :
یہ نسخہ کوئی عام آدمی نہ بنائے ورنہ نقصان ہوگا صرف مستند حکماء ہی بنائیں۔
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭
Ꭻᴏɪɴ ➛ https://t.me/tibbimalumaat
٭٭•┈••✦✿✦••┈•٭٭