اردو کی حیرت انگیزیاں۔۔ اردو زبان میں ایسے کئی الفاظ موجود ہ | زِنــدَگی گُلـــــزَار ہَے
اردو کی حیرت انگیزیاں۔۔
اردو زبان میں ایسے کئی الفاظ موجود ہیں جن کو دائیں سے بائیں لکھا اور پڑھا جائے تو ایک لفظ اور اُسی لفظ کو بائیں سے دائیں جانب لکھا یا پڑھا جائے تو ایک نیا لفظ بن جاتا ہے۔ بچوں کے لیے یہ انتہائی کارآمد اور بہترین ذہنی آزمائش ہے۔