Get Mystery Box with random crypto!

'اللہ کی قسم! جان دے دیں گے، لیکن اے اقصیٰ! تجھ پر آنچ آنے نہی | زِنــدَگی گُلـــــزَار ہَے

"اللہ کی قسم! جان دے دیں گے، لیکن اے اقصیٰ! تجھ پر آنچ آنے نہیں دیں گے۔"
ہزاروں فلسطینی نوجوانوں کا کل رات تراویح کے بعد عہد۔
2 روز بعد یہودیوں کا سب سے بڑا تہوار "پاس اور" ہے۔ اس موقع پر تاریخ میں پہلی بار مسجد اقصیٰ کے اندر قربانی کے جانور ذبح کرکے خون سے حرم قدسی کو آلودہ کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ یہ مسجد اقصیٰ کو منہدم کرکے اس کی جگہ ہیکل سلیمانی تعمیر کرنے کے پلان کا حصہ ہے۔