Get Mystery Box with random crypto!

عموما ہمارے اداروں میں خواہ وہ ادارہ لڑکوں کا ہو یا لڑکیوں کا | 📚 اردو نصیحتیں 📕

عموما ہمارے اداروں میں خواہ وہ ادارہ لڑکوں کا ہو یا لڑکیوں کا ہو، قرآن کریم کو تجوید سے پڑھانے کے لئے کوئی استاذ ہی نہیں ہوتا ہے ۔!!!
جس کا نتیجہ یہ ہےکہ ہمارے اداروں سے فارغین و فارغات قرآن مجید صحیح نہیں پڑھ پاتےہیں اور عوام کا تو پوچھنا ہی کیا ہے! انا لله وانااليه راجعون

امید کہ اہل علم حضرات اور دینی اداروں کے ذمے داران اس طرف ضرور خصوصی توجہ دیں گے۔۔۔۔
والاجر عنداللہ
┄┄┅┅✪❂✵✵❂✪┅┅┄┄
اردو نصیـــحتــیں
┄┄┅┅✪❂✵✵❂✪┅┅┄┄
فيــــس بـــك پیـــج لنـــك:
https://www.facebook.com/UrduNaseehaten/
ٹیــــلی گـــــرام لنـکــــ:
t.me/UrduNaseehaten