Get Mystery Box with random crypto!

*Islamic status*.. حضرت خُریم بن فاتک ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول | Quran❥ القرآن الڪريم

*Islamic status*.. حضرت خُریم بن فاتک ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا :
*" جس شخص نے ﷲ کی راہ میں کچھ خرچ کیا تو اس کے لیے سات سو گنا تک لکھ دیا جاتا ہے"*
_ سیلاب زدگان کی مدد ضرور کیجئے چاہیے دس روپے سے ہی کیجیے.. تقبّل اللّٰہ مِنک _
*اتنا سب سنبھال کر کیا کریں گے۔۔۔۔؟ جن کا بہ گیا۔۔۔بہت سنبھال کر رکھا ہو گا انہوں نے بھی!!*