Get Mystery Box with random crypto!

*╼ ⃟ -----------------★᭄﷽ * _ حضرت جابر رضی اللّٰہ عنہ سے روای | Quran❥ القرآن الڪريم

*╼ ⃟ -----------------★᭄﷽ *
_ حضرت جابر رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ: "نبی اکرم ﷺ جب تک 'الم تنزیل' اور'تبارک الذی بیدہ الملک' پڑھ نہ لیتے سوتے نہ تھے۔"_
* جامع ترمذی 2892*

ان شاء اللّٰــــــہ روزانہ کی بنیاد پر سورۃ السجدہ کی ایک سے دو آیات شئیر کی جائیں گی.. ترجمہ مع تجوید حفظ کیجیے... سٹیٹس لگائیں.. خود بھی سنیں.. دوست احباب سے شئیر بھی کریں.. صدقہ جاریہ
* اَللّٰهُمَّ اجْعَلِ الْـقُـرْآنَ رَبِيْعَ قُلُوْبِنَا وَنُوَرُ صُدُوْرِناَ وَجِلاَء أَحْزَانِنَا○ آمیـــــــن*