Get Mystery Box with random crypto!

دلچسپ لطیفے__✌

لوگوی کانال تلگرام dil_chasp_lateefe — دلچسپ لطیفے__✌ د
لوگوی کانال تلگرام dil_chasp_lateefe — دلچسپ لطیفے__✌
آدرس کانال: @dil_chasp_lateefe
دسته بندی ها: حقایق
زبان: فارسی
مشترکین: 2.02K
توضیحات از کانال

چینل کا مقصد آپ حضرات تک لطیفے چٹکلّے و مزاحیہ کلام پیش کرنا ہے تاکہ اسے پڑھکر آپ اپنے چہرے پے خوشی کے آثار ظاہر کرسکیں اور غم دور کرسکیں★
Owner :/ @Abrarulhaquesultan
Admin : / @Jeeshan_Ansarii

Ratings & Reviews

4.00

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

0

1 stars

0


آخرین پیام ها 11

2022-05-13 03:21:05 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۱۱ شوال ١٤٤٢ هـ ↹ 13/05/2022

لسٹ نمبر ❺
از 1001 تا 1500 ممبر

کلک میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ


بزم نعت النبی گروپ
مقصد نعت النبی سینڈ

انجینئر محمد علی مرزا
انجینئر محمد علی مرزا کے بیان

تلاوت القرآن الکریم  گروپ
تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو کے لیے بنا ہے

استادہ عفت مقبول
استادہ عفت مقبول کے بیانات

اچھی اورسچی باتیں
اچھی اورسچی باتیں ملے گی

محترمہ عائشہ عامر صاحبہ
محترمہ عائشہ عامر صاحبہ کے بیانات

استادہ ذکیہ ہاشمی
استادہ ذکیہ ہاشمی کے بیانات

مولانا طارق جمیل
حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات آڈیو اور ویڈیو یو اور ابڈیٹ پیش کی جائینگی

استادہ رخسانہ اعجاز
استادہ رخسانہ اعجاز کے بیانات ملے گئے

اردو نالج
جنرل نالج۔ ساںٔنسی معلومات۔ اسلامی معلومات۔ فیکٹس و ٹپس سے معمور

کھانا خزانہ
بہترین کھانے صحت سے متعلق اور بیوٹی

سنہرے اقوال چینل
اقوال زریں حکمت کی باتیں، بیش قیمت نصیحانہ کلام

یوٹیوب لنک تشہید
یوٹیوب چینل ہم سب کا جلد موناٹائز ہوجائے

استادہ نجیہ ہاشمی
استادہ نجیہ ہاشمی کے بیانات

استادہ نگہت ہاشمی
استادہ نگہت ہاشمی کے بیانات ملے گئے

داســـتانِ مجــــ ـــاہــدیـــن
مجاہدوں اور غازیوں کے واقعات شیئر کر رہے

ڈاکٹر زاکر نائک
ڈاکٹر ذاکر نائک کے بیانات

اردو ناولز
اردو ناول کہ لیے ہے

گلشن ادب
ادبی، تحقیقی، تنقیدی اور معلوماتی

پوشیـدہ راز گروپ
ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں

تلاوت القرآن الکریم
مختلف قراء کی قراءت

ڈاکٹر اسرار احمد
ڈاکٹر اسرار احمد کے بیانات

اسلامک کوئز گروپ
سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں

حــــدیثِ رســــــولﷺ
عــوام الناس تک سـرورِ کائناتﷺ کی مستنـد صحیــح احادیث پہنچانا

پرسکون ازدواجی زندگی
ازدواجی زندگی خوشگوار بنائیں

تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
تاریخ اسلام اور سیرت سـرورِ کائناتﷺ اور اسلامک قرآنی کہانیاں اور صحابہ کرام کی زندگی

اقوال زریں چینل
فلسفی و دانشوروں کے سنہرے الفاظ ملفوظاتِ اکابرین

نصیحت اور قیمتی باتیں
نصیحتیں اور قیمتی باتیں

گرافکس خزانہ
بہترین قسم کی گرافکس ڈیزائنز

مجموعہ داعــیــانِ اســــلام
قرآن اور صحیح حدیث دعائیں اور کافی اسلامک پوسٹ

قرآنی دعائیں
قرعانی دعائیں پیش

اردو مکتبہ انڈیا
ہر کتاب

علمائے دیوبند
ہرطرح کی اسلامی پوسٹ کیلئے

آج کی بہت اچھی بات
اچھی باتیں نصیحتیں اور دینی واقعات

اردو شاعری چینل
اردو تحریر و تصاویر شاعری کے لیے

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
حضرت محمد تقی عثمانی صاحب کے بیانات

اُردو قرآن لفظی ترجمہ 
اس چینل کا مقصد قرآن کریم کو لفظ با لفظ سینڈ کرنا ہے عربی اور اُس کا ترجمہ اُردو میں ہو گا ایک ایک لفظ کا اُردو میں ترجمہ ہو گا

اسلامک کارٹون
اردو اور انگلش میں اسلامک کارٹون

ڈاکٹر اسرار احمد
ڈاکٹر اسرار الحق کے بیانات پر مشتمل ہے

دلچسپ اور عجیب معلومات
اس چینل میں کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

قرآن کریم سـے نصیحت
قران و حدیث کی تعلیم

زاہدہ ملک ( الفلق ویلفیئر فاؤنڈیشن )
دوسروں کی مدد کیلئے وقف دینی و دنیاوی مفت تعلیم اور فلاح و بہبود

محمد رضا ثاقب مصطفائی
موصوف کے بیانات پر

ڈاکٹر فرحت ہاشمی
ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے بیان

تعلیم القرآن انگلش
قرآن مجید کا انگلش اردو ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر

الرحیق المختوم
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم

مستند دینی معلومات
دین کے متعلق ہر قسم کی معلومات

قرآن و حدیث کوئز
روزانہ قرآن، سیرت النبی اور صحابہ کرام پر مبنی کوئز

صحیح بخاری
صحیح بخاری کی سب جلدیں

آو بچوں اسلام سیکھیں
بچوں کی پرورش اسلامی اطوار پر

شاعرمشرق علامہ اقبال
اقبال کی شاعری سے منتخب کلام

جنت کی تلاش
فتنہ کے اس دور میں امت کی طرف اپنے فرائض کا احساس دلانا

مسلم ہیروز
ماضی کے بہادر ، دلیر، نڈر، جان بازوں کے کارنامے پڑھئے

میرے والدین میری جنت
والدین کی عظمت و قربانیوں کا ذکر

باورچی خانہ
نت نئی اور مزیدار کھانوں کی ویڈیوز

قاری صہیب احمد میر محمدی
الشیخ قاری صہیب احمد کے بیان

ہنستے رہیںٔے مسکراتـے رہیںٔے
لطیفے چٹکلے پیش کرنا ہـے



نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
205 viewsJeeshan Ansari, 00:21
باز کردن / نظر دهید
2022-05-11 18:21:48
407 viewsJeeshan Ansari, 15:21
باز کردن / نظر دهید
2022-05-11 18:20:19 ,ایک بچے کے دل میں تیز دھڑکن شروع ھوی بچا ڈاکٹر کے پاس گیا اور کہا کہ ڈاکٹر صاحب مجھے چیک کر لیجیۓ. کہیں مجھے عشق تو نہیں ہوا ہے ...
ڈاکٹر زور زور سے ھنسا اور کھنے لگا کہ بیٹا عشق نہیں ھوا ھے یہ سب مدرسہ کُھلنے کے جهٹکے هیں ۔

394 viewsJeeshan Ansari, edited  15:20
باز کردن / نظر دهید
2022-05-11 18:20:08 ہنسنا منع نہیں ہے

ایک اندھا آدمی ایک فائیو سٹار ھوٹل میں گیا۔
ھوٹل منیجر نےاس سے پوچھا:
"یہ ھمارا مینو ھے،
آپ کیا لیں گے سر؟"
اندھا آدمی:
"میں اندھا ھوں،
آپ مجھے اپنے کچن سے چمچہ کو کھانے کےاشیاء میں ڈبو كر لا دیں، میں اسےسُونگھ کر آرڈر کر دوں گا۔"

منیجر کو یہ سن کر بڑی حیرانی ھوئی۔
اُس نے دل ھی
دل میں سوچا کہ کوئی آدمی سُونگھ كر کیسے بتا سکتا ھے کہ ھم نےآج کیا بنایا ھے، کیا پکایا ھے۔
منیجر نے جتنی بار بھی اپنے الگ الگ کھانے کی اشیاء میں چمچہ ڈبو كر، اندھےآدمی کو سُنگھایا، اندھے نے صحیح بتایا کہ وہ کیا ھے اور اندھے نے سُونگھ کر ھی کھانے کا آرڈرکیا !!

ھفتہ بھر یہی چلتا رھا۔
اندھا سُونگھ كر آرڈر دیتا اورکھانا کھا کرچلا جاتا..!

ایک دن منیجر نے اندھے آدمی کا امتحان لینےکا سوچا کہ ایک اندھا آدمی سُونگھ كر کس طرح بتا سکتا ھے؟

منیجر کچن میں گیا اور اپنی بیوی شگفتہ سے بولا کہ تُم چمچے کواپنے هونٹوں سے گیلا کر دو۔
شگفتہ نے چائے کےچمچ کو اپنے ہونٹوں پر رگڑ کر، منیجر
کو دے دیا.
منیجر نے وہ چائے کا چمچہ اندھے آدمی کو لے جا کر دیا اور بولا:
"بتاؤ، آج ھم نےکیا بنایا ھے؟"
اندھے آدمی نے چمچ کو سُونگھا اور بولا:

*"اوہ مائی گاڈ..!*
*میری كلاس فیلو شگفتہ، یہاں کام کرتی ھے ؟

مذید اچھی پوسٹ کے لیے فالو کریں
395 viewsJeeshan Ansari, 15:20
باز کردن / نظر دهید
2022-05-11 18:19:55 آج رات گرج چمک کے ساتھ میری دھلائ کا امکان ہے




کیونکہ میں نے سبزی کے پیسوں سے انٹرنیٹ پیکج کروا لیا
386 viewsJeeshan Ansari, 15:19
باز کردن / نظر دهید
2022-05-10 09:39:27 آج میرے دل نے تیز دھڑکن شروع کی ،. میں ڈاکٹر کے پاس گیا اور کہا کہ ڈاکٹر صاحب مجھے چیک کر لیجیۓ. کہیں مجھے عشق تو نہیں ہوا ہے ...
ڈاکٹر زور زور سے ھنسا اور کھنے لگا کہ بیٹا عشق نہیں ھوا ھے یہ سب مدرسہ کُھلنے کے جهٹکے هیں ۔ “
505 viewsAbrarul Haq Sultan, 06:39
باز کردن / نظر دهید
2022-05-08 19:05:53
671 viewsJeeshan Ansari, 16:05
باز کردن / نظر دهید
2022-05-08 19:05:41
649 viewsJeeshan Ansari, 16:05
باز کردن / نظر دهید
2022-05-08 19:04:55
626 viewsJeeshan Ansari, 16:04
باز کردن / نظر دهید
2022-05-08 19:03:33 انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیے
کریلے جیسا منہ بنا لینے سے مسئلے حل نہیں ہو جاتے
610 viewsJeeshan Ansari, edited  16:03
باز کردن / نظر دهید