Get Mystery Box with random crypto!

دلچسپ لطیفے__✌

لوگوی کانال تلگرام dil_chasp_lateefe — دلچسپ لطیفے__✌ د
لوگوی کانال تلگرام dil_chasp_lateefe — دلچسپ لطیفے__✌
آدرس کانال: @dil_chasp_lateefe
دسته بندی ها: حقایق
زبان: فارسی
مشترکین: 2.02K
توضیحات از کانال

چینل کا مقصد آپ حضرات تک لطیفے چٹکلّے و مزاحیہ کلام پیش کرنا ہے تاکہ اسے پڑھکر آپ اپنے چہرے پے خوشی کے آثار ظاہر کرسکیں اور غم دور کرسکیں★
Owner :/ @Abrarulhaquesultan
Admin : / @Jeeshan_Ansarii

Ratings & Reviews

4.00

2 reviews

Reviews can be left only by registered users. All reviews are moderated by admins.

5 stars

1

4 stars

0

3 stars

1

2 stars

0

1 stars

0


آخرین پیام ها 10

2022-05-18 19:01:08 کاش ایسا نہ ہو _

شادی کے اگلے دن بہو سوکر اٹھی تبھی ساس کی چیختی آواز سنائی دی صبح جلدی آٹھ جایا کرو ہم لوگ چھ بجے چائے پی لیتے ہیں. تمہاری یہ عادتیں ہم لوگ برداشت نہ کریں گے. تمہاری ماں کا گھر نہیں ہے.
بہو نے کوئی جواب نہ دیا. آپنے کمرے میں گئی اور ایک ڈائری، پین اور دو بیگ لیکر واپس آئی اور کہا ساسو ماں یہ وہ لسٹ ہے جو شادی کے پہلے آپلوگوں نے میرے گھر بھیجی تھی آپ ملا لیں کوئی چیز کم نہیں

ماروتی ارکنڈا....................... سولہ لاکھ ساٹھ ہزار
سمارٹ ٹی وی بیالیس انچ... باون ہزار
فرج......................................... تیرہ ہزار
واشنگ مشین آٹومیٹک .....................ساڑھے تیرہ ہزار
مکسی، اوون اور الیکٹرانک سامان........ ایک لاکھ ساٹھ ہزار
سوفہ، ڈائننگ
ٹیبل، ڈبل بیڈ......................... ایک لاکھ تیس ہزار
نقد........................................................... پانچ لاکھ
یہ رہیں رسیدیں
آپلوگوں نے اپنے لڑکے کی قیمت لگائی میرے والدین نے قیمت ادا کرکے میرے لئے شوہر خرید لیا
اب آپ بتائیں میرے بارے میں کوئی ڈیمانڈ نہیں کی گئی تھی کہ لڑکی کیسی ہونا چاہئے.
پھر اسنے ایک خوبصورت سے بیگ کی زپ کھولی سب دلچسپی سے دیکھنے لگے. ساس نے پوچھا اس میں کیا ہے بہو نے کہا میرے والد نے یہ ریوالور دیاہے اور کہا بیٹی تم یہاں تھیں تو تمہاری حفاظت میرا فرض تھا اب تمہیں خود اپنی حفاظت کرنی ہوگی.

ساس نے اپنی بےترتیب سانسوں پر قابو پایا اور جلدی سے کہا بہو تم ابھی سوکر اٹھی ہو کمرے میں چلو میں تمہارے لئے چائے بناکر لاتی ہوں۔ ۔۔
200 viewsJeeshan Ansari, 16:01
باز کردن / نظر دهید
2022-05-17 09:05:02
برف ڈال کر جاۓ پی لینگے لیکن گرمی میں چاۓ پینا نہیں چھوڑیں گے!
336 viewsJeeshan Ansari, 06:05
باز کردن / نظر دهید
2022-05-16 20:21:24
دلچسپ لطیفے__
چینل کا مقصد آپ حضرات تک لطیفے چٹکلّے و مزاحیہ کلام پیش کرنا ہے تاکہ اسے پڑھکر آپ اپنے چہرے پے خوشی کے آثار ظاہر کرسکیں اور غم دور کرسکیں★
Owner :/ @Abrarulhaquesultan
Admin : / @Jeeshan_Ansarii

JOIN : https://t.me/Dil_Chasp_Lateefe
380 viewsJeeshan Ansari, 17:21
باز کردن / نظر دهید
2022-05-16 20:16:21 آج ہی میرا مہینے کا نیٹ پیکج کروائیں
اور حاصل کریں
پورا مہینہ مجھے آنلائن دیکھنے کا موقع.
تو دیر کس بات کی ابھی اپنے قريبی لوڈ کی دکان پر جائیں اور اس آفر سے فائدہ اٹھائیں. شکریہ .!


+919616920088 ' Airtel
369 viewsJeeshan Ansari, edited  17:16
باز کردن / نظر دهید
2022-05-16 20:01:39 درد : ایک ننھا بچہ اسکول سے گھر آیا تو اس نے اپنی امی سے کہا ! بھوک سے پیٹ میں درد ہو رہا ہے . اس کی امی نے جلدی سے كھانا اس کے آگے لگا دیا اور کہا ظاہر ہے پیٹ میں کچھ ہو گا نہیں تو درد تو ہو گا . شام کو بچہ ہوم ورک کر رہا تھا ، اس کے والد گھر میں داخل ہوئے اور کہا بیگم میرے سَر میں درد ہو رہا ہے . ننھے بچے نے یہ سنا تو کہا ظاہر ہے سَر میں کچھ ہو گا نہیں تو درد تو ہو گا
375 viewsJeeshan Ansari, 17:01
باز کردن / نظر دهید
2022-05-16 20:01:33 مہابھارت دور میں برج خلیفہ کا نام برجیشور مندر تھا جس پر مسلمانوں نے قبضہ کر کے برج خلیفہ بنایا۔ مغلوں سے پہلے درخت کے پتے زعفرانی رنگ کے ہوتے تھے۔ بابر نے ان پتوں کو نوچ کر سبز کر دیا تھا۔ قطب مینار 13ویں صدی میں ایک شیو لِنگا تھا۔ مغلوں نے پانی ڈال کر اسے بڑا بنایا اور اس کا نام قطب مینار رکھا۔

سنا ہے گوگل اپنا نام بدل کر گوپال رکھ رہا ہے۔ بی جے پی والے کہہ رہے ہیں کہ گوگل اور مغل دونوں بھائی تھے۔ بریانی ایک ہندو پکوان تھی۔ پہلے اس کا نام بیرا رانی تھا۔ پھر مغلوں نے اسے اغوا کر لیا اور اس کا مذہب تبدیل کر کے اس کا نام بریانی رکھ دیا۔
ترجمہ بذریعہ:گوگل لینس عرف گوپال hans
358 viewsJeeshan Ansari, 17:01
باز کردن / نظر دهید
2022-05-16 19:58:53 *كيا آپ كو علم ہے کہ*
*دہلی کو دہلی کیوں کہا جاتا ہے؟؟؟*

کہا جاتا ہے کہ پرانے زمانے ميں ایک سلطان نے شادى کا اراده کيا تو اس نے تمام شہزاديوں کو جمع كر کے ان كو کچھ بيج ديئے اور کہا کہ تم ميں سے جو بهى 6 ماه بعد گلاب کا پهول لے کر آئے گی وھی ميرى زوجہ اور سلطنت كى ملکہ ھوگی 6 ماه گزرنے کے بعد تمام شہزادياں ھاتهوں ميں پهول اٹهائے محل ميں حاضر هو گئيں،کچھ كے ھاتھ ميں سرخ ، کچھ كے ھاتھ ميں پيلے غرض ھر ايک کے ھاتھ ميں الگ ھی رنگ کے پهول تهے سوائے ان ميں سے ايک کے کہ جس كے ھاتھ ميں كوئى بهى پهول نہيں تها۔ بادشاه نے اس سے دريافت كيا کہ تمهارے پهول كہاں ھیں تو اسنے جواب ديا کہ اے سلطان آپ نے ہميں جو بيج ديئے تهے وه گلاب کے نہيں تهے سلطان کو شہزادى کا جواب اور اسكى صداقت پسند آئى اور اس سے شادى کر کے اسے ملکہ سلطنت کے خطاب سے نواز ديا
جہاں تک دہلی کا معاملہ ہے تو یقین جانیے اس کے بارے ميں مجھے كچھ پتہ نہيں اور سارى زندگى اس بارے ميں کوئى کہانى بھی نہيں سنى۔
*توجہ سے پڑھنے کا شکریہ*
370 viewsJeeshan Ansari, 16:58
باز کردن / نظر دهید
2022-05-16 19:56:51 سنا ہے میں پوسٹ نا کروں تو
لڑکیاں کچھ کھاتی پیتی ہی
نہی
365 viewsJeeshan Ansari, 16:56
باز کردن / نظر دهید
2022-05-16 19:56:34 کچھ لڑکیاں تو میری.dp دیکھ کر کہتی ہوں گی
کاش یہ میرا ہوتا
361 viewsJeeshan Ansari, 16:56
باز کردن / نظر دهید
2022-05-15 07:51:05 "چند بہترین گروپ وچینل کی فہرست"

۱۳ شوال ١٤٤٢ هـ ↹ 15/05/2022

لسٹ نمبر ❻
از 1501 تا 3000 ممبر

کلک میرے یوٹیوب چینل کو جوائن کریں اسلامک ویڈیو حاصل کرے شکریہ


استادہ عفت مقبول
آپ کو استادہ عفت مقبول کے بیانات ملے گئے

مولاناطارق جمیل صاحب
حضرت مولانا طارق جمیل صاحب دامت برکاتہم کے بیانات آڈیو اور ویڈیو یو اور ابڈیٹ پیش کی جائینگی

اسلامک قرآنی دعائیں
اسلامک قرآنی دعائیں کہ لیے بنا ہے

ڈاکٹر ذاکر نائیک
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے انگلش اور ہندی اُردو بیان کے لیے ہے

سنہرے اقوال
اسلامی معلومات کوئز سنہرےاقوال

ایک غلط سوچ
ہمارے معاشرے میں موجود غلط سوچ اور غلط رواجوں کے متعلق متنبہ کرنا ہے

اسلامک کوئز گروپ
سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا

دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج
حبیب شفاء خانہ دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج

تلاوت القرآن الکریم 
تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو کے لیے بنا ہے

مختلف علماء دیوبند کے بیانات
علماء دیوبند کے دینی و علمی بیانات

حنفی کتب خانہ محمد معاذ خان
علماء دیوبند کے علوم کا پاسبان دینی و علمی کتابوں کا مرکز

اسلامک کوئز
سوال و جواب (کوئز) کی شکل میں فہمِ دین کو آسان انداز میں پیش کرنا

(الپ ارسلان) گریٹ سلجوق
گریٹ سلجوق اسلامک سلطنت کے بارے میں بنایا گیا ہے

اسلامک کارٹون
اردو میں اور انگلش میں سینڈ کیا جاتے ہے

اردو پوسٹ
دینی وادبی شاعری فوٹو مختصر تحریر میں

حــــدیثِ رســــــولﷺ
یہ چینل حدیث کے لیے بنا ہے

اکابر علماء دیوبند
اصلاحی باتیں۔ادبی لطیفہ۔خوبصورت اشعار

حمد و نعت اکیڈمی دیوبند
آپ کو حمد و نعت ملے گی

قرآن کریم سـے نصیحت
اور بلاشبہ یقینا ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کردیا ہے

تعالوا نتکلم بلغۃ القران
عربی گفتگو کے شوقین حضرات کے لئے بہترین گروپ

دلچسپ اور عجیب معلومات
کہانیاں اور دلچسپ معلومات سینڈ کی جاتی ہے

تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی کہ بارے میں بتایا جائے گا

ڈاکٹر فرحت ہاشمی
ڈاکٹر فرحت ہاشمی کہ بیان کہ لیے ہے

دلچسپ لطیفے
دلچسپ لطیفوں کے لئے بنایا گیا ہے

غضب شاعری
پاکستان کا نمبر1 اردو شاعری گروپ

قاری صہیب احمد میر محمدی
الشیخ قاری صہیب احمد کہ بیان کہ لیے ہے

انجینئر محمد علی مرزا
اس چینل میں انجینئر محمد علی مرزا کے بیان ملے گئے

فوٹوں جی موکاف
گرافکس کورس سکھایا جاتا ہے

اشعار غالب
دلچسپ اور خوبصورت شعر وشاعری کیلئے۔

المسائل مع دلائل
اس گروپ میں روزمرہ کےپیش آمدہ فقہی مسائل دریافت کریں

تعلیم القرآن اردو
قرآن مجید کا ترجمہ اور تفسیر ابن کثیر

حیات صحابہ کرام
صحابہ کرام کی زندگی کے درخشاں پہلو

تجوید القرآن
قرآن مجید تجوید کے ساتھ اور تجوید کے رولز

اُردو عربی گرائمر
قرآن کو بہتر انداز میں جانیئے

النکاح من سنتی
یہ چینل رشتہ فراہم کرتا ہے

اسلام کی بیٹیاں
اصلاح معاشرہ کے لئے ہے

پیام انسانیت
ایک سے بڑھ کر ایک اسلامک پوسٹ کے لئے۔

نمازِ کی اہمیت
نمازِ کے مسئلہ بیان کیا جائے گے

کارلوس عثمان سیزن 3
کارلوس عثمان سیزن 3 سینڈ کیا جائے گا

محمد رضا ثاقب مصطفائی
محمد رضا ثاقب کہ بیان کہ لیے ہے

حکمت کی بات
بیماریوں کے نسخے و جانکاری

کائن ماسٹر سیکھیں || kain mastar
کائن ماسٹر مکمل معلومات حاصل کرنے کے لئے بنایا جا رہا ہے

دارالافتاء بھاٹاباری
حنفی دیوبندی چینل ہے جس میں مسائل کا بہت بڑا مجموعہ

ذہنی آزمائش
اندازہ لگائیں کہ ہمیں کس میں کتنامہارت ہے

اُردو قرآن لفظی ترجمہ 
مقصد قرآن کریم کو لفظ با لفظ

اردو لطیفے
اردو لطیفے مل جاٸینگے

واقعات وحکایات
دلچسپ ایمان افروز واقعات وحکایات

نصیحتوں کا گلدستہ
اصلاحی باتیں اقوال زریں

اولیاء اللہ کی باتیں AAKB
عوام الناس تک اہل اللہ کے اقوال

حکماء کے مجربات
مقصد قدرتی جڑی بوٹی سے علاج کے متعلق آگاہی

قرآن اُردو ویڈیو
قرآن اردو ترجمہ کے ساتھ

اصلاحی باتیں
صرف نصیحت آموز باتیں

شاعری کی دنیا
عمدہ اشعار

دلچسپ معــــلومات
تمام معلومات سے متعلق ایک

المسائل والدلائل
فقہ حنفی کےمطابق ادلہ اربعہ قرآن حدیث اجماع و قیاس شرعی

معلومات کا خزانہ
دلچسپ و عجیب دین و دنیاوی معلومات

تلاوت القرآن الکریم  گروپ
تلاوت قرآن آڈیو اور ویڈیو کے لیے بنا ہے

زندگی بدلنے والے اقوال
مثبت سوچ اور کامیاب زندگی کی طرف ایک قدم

طب یونانی چینل
نسخوں کے ذریعے سے لوگوں کی مدد کرنا

نحوی کتب خانہ
علم نحو اور علم صرف کی کتب پر مشتمل ہے



نوٹ : جو حضرات اپنے گروپ و چینل کی تشہیر کروانا چاہتے ہیں وہ اپنے چینل یا گروپ کا نام، مختصر تعارف اور ممبر کی تعداد لکھ کر ارسال فرمائیں

رابطہ:
@ItxUSMAN
@Syedazainab143
193 viewsJeeshan Ansari, 04:51
باز کردن / نظر دهید