Get Mystery Box with random crypto!

پانچویں دن کی دعا اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْمُسْ | Imam Reza Shrine

پانچویں دن کی دعا

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْمُسْتَغْفِرِینَ،

اے معبود! آج کے دن مجھے بخشش مانگنے والوں میں سے قرار دے

وَاجْعَلْنِی فِیهِ مِنْ عِبادِکَ الصَّالِحِینَ الْقانِتِینَ

آج کے دن مجھے اپنے نیک اور عبادت گزار بندوں میں سے قرار دے

وَاجْعَلْنِی فِیهِ مِنْ أَوْ لِیائِکَ الْمُقَرَّبِینَ

اور آج کے دن مجھے اپنے نزدیکی دوستوں میں سے قرار دے

بِرَأْفَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ

اپنی محبت سے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے