Get Mystery Box with random crypto!

๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑ روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السل | Imam Reza Shrine

๑۩๑▬▬▬▬▬๑۩﷽۩๑▬▬▬▬▬๑۩๑
روضـه مـنـوره امـام عـلی رضـا علیه السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─┄

بسم الله الرحـــمن الرحــــیم
اِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَأَيْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلًا أُولَٰئِكَ لَا خَلَاقَ لَهُمْ فِي الْآخِرَةِ وَلَا يُكَلِّمُهُمُ اللَّهُ وَلَا يَنظُرُ إِلَيْهِمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَا يُزَكِّيهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ ‎﴿آل عمران، 77﴾‏

ترجمہ: جو لوگ اللہ سے کئے گئے عہد و پیمان اور قسم اقسام کو تھوڑی سی قیمت پر بیچ دیتے ہیں ان کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہے۔ خدا قیامت کے دن نہ ان سے بات کرے گا اور نہ ان کی طرف نظر (رحمت) کرے گا اور نہ ان کو (گناہوں کی کثافت سے) پاک کرے گا۔ اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے.

تفســــــــیر قــــرآن:

اہل کتاب کا اپنے دنیاوی مقاصد تک پہنچنے کے لئے عہد شکنی اور دین فروشی کرنا.
امانت داری اور معاشرتی حقوق اللہ تعالیٰ کے عہد ہیں.
عہد الہیٰ اور اس سے پیدا ہونے والی ذمہ داریوں پر سودا گری کرنے کی اصل وجہ دنیا پرستی ہے.
عہد الہیٰ بیچ کر دنیاوی قیمت حاصل کرنا اگرچہ بہت زیادہ ہو پھر بھی کم ہے.
دنیاوی نعمتوں کا اخروی نعمتوں کے مقابلے میں بے ارزش و بے وقعت ہونا.
اللہ تعالیٰ کا قیامت کے دن لوگوں سے گفتگو کرنا.
عہد الہیٰ اور اپنے معادوں کی پابندی اللہ تعالیٰ کے تزکیہ سے بہرہ مند ہونے کا ذریعہ ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
تفسیر راھنما، سورہ آل عمران
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
:Twitter
www.Twitter.Com/imamRezaUR
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•