سب سے آسان چیز پيغمبر اکرم صلى الله عليه و آله وسلم إنَّ أيسَرَ مَا افتَرَضَ اللّهُ تَعالى عَلَى الصّائِمِ في صِيامِه، تَركُ الطَّعامِ وَالشَّرابِ اللہ نے روزہ میں روزہ دار کے لئے سب سے آسان چیز جو واجب کی ہے وہ کھانے اور پینے سے پرہیز کرنا ہے المقنعة، ص 310 218 viewsImamRezaUr, edited 07:14