Get Mystery Box with random crypto!

دسویں دن کی دعا اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْمُتَوَ | Imam Reza Shrine

دسویں دن کی دعا

اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْمُتَوَکِّلِینَ عَلَیْکَ،

اے معبود! آج کے دن مجھے اپنے اوپر توکل کرنے والوں میں قرار دے

وَاجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْفائِزِینَ لَدَیْکَ،

اور مجھے ان میں قرار دے جو تیرے حضور کامیاب ہیں

وَاجْعَلْنِی فِیهِ مِنَ الْمُقَرَّبِینَ إلَیْکَ،

اور مجھے اپنے مقرّب بندوں میں قرار دے

بِإحْسانِکَ یَا غایَةَ الطَّالِبِینَ

اپنے رحم و کرم سے اے طلبگاروں کے مقصود۔