ترجمہ: اب جو کوئی بھی اس (عہد) سے منہ پھیرے گا تو ایسے ہی لوگ فاسق (نافرمان) ہیں.
تفســــــــیر قــــرآن:
انبیاء علیہم السلام پر ایمان نہ لانا اور ان کی مدد نہ کرنا فسق و فجور ہے. دین کے مرکز سے نکلنا، ہر زمانے میں انبیاء علیہم السلام کی مخالفت کرنا اور دوسرے ادیان کی طرف مائل ہونا فسق ہے. الہیٰ عہد و پیمان توڑنا فسق ہے اور توڑنے والا فاسق ہے. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• تفسیر راھنما، سورہ آل عمران •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• :Twitter www.Twitter.Com/imamRezaUR •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•