جنت کی بہترین عورتیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خَیرُ نِسَاءِ الجَنَّة مَریَم بِنتِ عِمران، وَ خَدِیجَة بِنتِ خَویلد وَ فَاطِمَة بِنتِ مُحَمَّد، وَ آسیَة بِنتِ مَزاحِم اِمرَاة فِرعُون۔ جنّت کی بہترین خواتین، مریم بنت عمران، خدیجہ بنت خویلد، فاطمہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، آسیہ بنت مزاحم فرعون کی بیوی ہیں۔ بحارالانوار، ج 13، ص 162 218 viewsImamRezaUr, 07:18