اعضاء و جوارح کا روزہ حضرت فاطمہ زہرا سلام الله عليها مَا يَصنعُ الصَائِم بِصِيَامِهِ اِذَا لمَ يَصَن لِسَانِه وَ سَمعِه وَ بَصرِه وَ جَوارَحِه. روزے دار کے اس روزے کا کیا فائدہ ہے کہ جس میں وہ اپنی زبان، کان، آنکھ اور دوسرے اعضاء کو گناہوں سے نہ بچا سکے۔ بحار، ج 93 ص 295 159 viewsImamRezaUr, 10:18