Get Mystery Box with random crypto!

گناہ کیسے ختم کریں امام حسن مجتبی علیہ السلام إنّ حُبَّن | Imam Reza Shrine

گناہ کیسے ختم کریں

امام حسن مجتبی علیہ السلام

إنّ حُبَّنا لَيُساقِطُ الذُّنُوبَ مِنْ بَنى آدَم، كَما يُساقِطُ الرّيحُ الْوَرَقَ مِنَ الشَّجَرِ

بے شک ہم اہل بیت کی محبت بنی آدم سے گناہوں کو اسی طرح گرا دیتی ہے جس طرح ہوا کا جھونکا درخت سے پتوں کو گرا دیتی ہے۔

بحار الانوار، ج، 44، ص23، ح7